
انگلینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں شکست دیکر سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے، ریشبھ پنت
جمعرات 26 جون 2025 12:16

(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں ریشبھ پنت نے کہا کہ وہ مکمل طور پر فٹ ہیں اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کے دوسرے میچ میں شرکت کے لئے بے تاب ہیں۔
ریشبھ پنت نے انگلینڈ کے خلاف لیڈز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میچ کی دونوں اننگزمیں سنچریاں سکور کی تھی۔ایک سوال کے جواب میں پنت نے کہا کہ پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں میزبان ٹیم کے ہاتھوں شکست کے باوجود ٹیم کے حوصلے پست نہیں ہوئے، دوسرے میچ میں کامیابی حاصل کرکے سیریز میں جاندار کم بیک کریں گے ۔ انہوں نے کہا کہ بلاشبہ میزبان ٹیم کو اس کی سرزمین پر شکست دینا آسان نہیں ہے تاہم انہوں نے کہا کہ انگلینڈ کے خلاف سیریز میں کم بیک کرنے کے لئے ٹیم کو تینوں شعبوں میں سو فیصد کارکردگی کا مظاہرہ کرنا ہوگا۔واضح رہے کہ انگلینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ 2 سے 6 جولائی تک ایجبسٹن،برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔\932متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شہید بے نظیرپاکستان ہاکی لیگ سے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر بہت فائد ہوگا، احسن احمد جتوئی
-
شاہ رخ خان کو پاکستانی کھلاڑیوں کو ٹیم میں شامل کرنے پر مشکلات کا سامنا
-
پرائم منسٹر یوتھ کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ ٹرائلز کل سے شروع ہونگے
-
پی سی بی ریجنل انٹر ڈسٹرکٹ سینئر کرکٹ ٹورنامنٹ کراچی ریجن 27 جون سے شروع ہوگا
-
’تم کوئی کرٹلی ایمبروز نہیں‘، شمار جوزف نے این ہیلی کو پہلے ٹیسٹ میں کرارا جواب دیدیا
-
روی شاستری نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کی بحالی کا واحد طریقہ بتا دیا
-
امریکی ٹاپ سیڈڈ بینجمن ٹوڈ شیلٹن کو میلورکا اوپن ٹینس مینز سنگلز دوسرے رائونڈ میں اپ سیٹ شکست کا سامنا
-
مالیاتی بحران: قومی ہاکی ٹیم پروہاکی لیگ میں شرکت نہیں کرے گی
-
سیکنڈ سیڈڈ باربورا کریجیکووا ایسٹبورن اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی
-
رکن پارلیمنٹ سے منگنی کے محض 2 ہفتے بعد خوشخبری مل گئی
-
شہید بے نظیر پاکستان ہاکی لیگ سے کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح پر بہت فائد ہ ہوگا،احسن احمد جتوئی
-
ایشین والی بال نیشنزکپ،قومی ٹیم کی (کل ) وطن واپسی ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.