
وفاقی وزیرداخلہ کی زیر صدارت اجلاس، سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ
الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر نفرت انگیز مواد کی روک تھام کیلئے پیمرا کو واضح سفارشات ارسال کی جائیں گی، انٹرنیٹ یا موبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ متعلقہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا، محسن نقوی کی اجلاس میں گفتگو
فیصل علوی
جمعرات 26 جون 2025
14:22

(جاری ہے)
انٹرنیٹ یا موبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ متعلقہ صوبوں کی مشاورت سے کیا جائے گا۔اجلاس میں طے پایا کہ محرم الحرام کے دوران امن وامان یقینی بنانے کیلئے تمام ضروری انتطامی اقدامات اٹھائے جائیں گے۔
وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیرصدارت محرم الحرام سیکیورٹی پلان پر اجلاس میں سوشل میڈیا پر مذہبی منافرت پھیلانے والے عناصر کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ کیاگیا۔وفاقی وزیر داخلہ نے ہدایت کی کہ انٹرنیٹ یا موبائل فون سروس کی بندش کا فیصلہ زمینی حقائق اور سیکیورٹی صورتحال کو مدنظر رکھ کر کیا جائے۔ تمام ضروری اقدامات اور فیصلے باہمی مشاورت سے کئے جائیں گے۔محرم الحرام میں امن وامان برقرار رکھنے کیلئے تمام ضروری اقدامات کئے جائیں گے۔چاروں صوبوں، آزاد کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں قیام امن کیلئے وفاق ہر ممکن تعاون فراہم کرے گا۔ کسی کو بھی اشتعال انگیزی اور شرپسندی کی اجازت ہرگز نہیں دی جائے گی۔ ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کرائی جائے گی۔ جلوسوں اور مجالس کی جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے نگرانی یقینی بنائی جائے گی۔مزید اہم خبریں
-
عالمی مارکیٹ سے مہنگی گیس کی خریداری کیلئے حکومت نے مقامی گیس کی پیداوار کم کروا دی
-
یوکرین جنگ: پوتن ٹرمپ ملاقات اور یو این کا تنازع کے منصفانہ حل پر زور
-
غزہ: اسرائیل سے امدادی قافلوں کے محافظوں پر حملے روکنے کا مطالبہ
-
یوکرین: یو این اور شراکت داروں کا امدادی قافلہ جنگ زدہ کیرسون پہنچ گیا
-
افغانستان: طالبان کا چار سالہ دور امدادی ضرورتوں میں اضافہ، یو این ادارہ
-
تیل کے وسیع ذخائر کے دعووں کے باوجود ملک میں تیل و گیس کی پیداوار 20 سال کی کم ترین سطح پر پہنچ گئی
-
وزیراعظم کی ہدایت ، سیاحتی مقامات پر سفر ، آمد و رفت بارے اہم ایڈوائزری جاری
-
پاکستانی دنیا میں سب سے کم ٹیکس دیتے ہیں
-
نیتن یاہو ایک ’مسئلہ‘ بن چکے ہیں، ڈینش وزیر اعظم
-
پاکستان میں استعمال شدہ کپڑوں کی درآمد میں ریکارڈ اضافہ
-
ایران میں مسلح افراد سے جھڑپ میں ایک پولیس اہلکار ہلاک
-
صوبائی وزیر خواجہ سلمان رفیق کی چہلم حضرت امام حسین وعرس حضرت علی ہجویری کے پر امن انعقاد پر انتظامیہ کی ستائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.