
اسرائیل نے مشتبہ یمنی ڈرون حملہ ناکام بنا دیا
جمعرات 26 جون 2025 16:28
(جاری ہے)
تاہم اسرائیلی فوج نے کہاہے کہ فضائیہ نے اس ڈرون حملے کو روک لیا۔ بیان کے مطابق اس ڈرون حملے کے موثر ہونے سے کچھ ہی دیر پہلے ناکام بنایا گیا۔فوجی بیان کے مطابق اب تک یہ خیال ہے کہ یہ ڈرون طیارہ یمن کی طرف سیآرہا تھا مگر اسے اسرائیل میں داخل ہونے سے پہلے ہی روک لیا گیا۔

مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیتن یاہو کی اپنے خلاف بدعنوانی کے مقدمے کی سماعت مؤخرکرنے کی درخواست مسترد
-
پہلگام فالس فلیگ کے بعد مودی سرکار کا ایک اور فالس فلیگ ڈرامہ بے نقاب
-
چین اورایران کی مشترکہ تحقیقات ، بھارت اسرائیل گٹھ جوڑ سے پردہ اٹھا دیا
-
دریائے سوات میں طغیانی، سیلابی ریلے نے تباہی مچا دی، 19 سیاح ڈوب گئے، چارکی لاشیں نکال لی گئیں
-
جاپان، ٹوئٹرکلرکے نام سے مشہور قاتل کو پھانسی دیدی گئی
-
سعودی جوازات کا وزٹ ویزا ہولڈرز کے لیے 30 دن کی خصوصی رعایت کا اعلان
-
ایرانی جوہری پروگرام سے متعلق رپورٹنگ ، امریکی صدرنے صحافیوں کی برطرفی کا مطالبہ کر دیا
-
مشرق وسطی میں جوہری ہتھیارصرف اسرائیل کا حق ہے، بیلجیئم
-
مارکو روبیو نے شہباز شریف سے مشرق وسطی کی صورتحال پر بات کی، امریکا
-
مذاکرات، امریکا کا ایران کوپابندیاں ختم کرنے کی پیش کش کا امکان
-
ایران کے خلاف فتح نے امن کے دروازے کھول دیے ،اسرائیلی وزیراعظم
-
ایران کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو6 ارب ڈالر کا معاشی نقصان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.