
تعلیم روزگار کا ذریعہ اور ایک مقدس فریضہ ہے، دبئی میں پاکستان کے قونصل جنرل حسین محمد کا انگلش لینگویج پرائیویٹ سکول دبئی میں تقریب سے خطاب
جمعرات 26 جون 2025 20:30
(جاری ہے)
انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی کہ تعلیم صرف روزگار کے لیے ایک ذریعہ نہیں بلکہ ایک مقدس فریضہ ہے۔ قونصل جنرل نے طلبہ کو عمر بھر سیکھتے رہنے اور معاشرے کے ذمہ دار شہری بننے کی تلقین کی اور زور دیا کہ وہ اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی میں دیانتداری، ہمدردی اور مہربانی کو رہنما اصول بنائیں۔ انہوں نے طلبہ کی کامیابی میں سکول کے اساتذہ، انتظامیہ اور والدین کے کردار کو سراہا اور فارغ التحصیل طلبہ کے روشن مستقبل کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
دبئی میں فلائنگ ٹیکسی کی کامیاب آزمائشی پرواز
-
میٹھی سفارتکاری، ابوظبی میں پاکستانی آموں کا رنگا رنگ میلہ
-
ٹرمپ کی ایلون مسک پر کڑی تنقید ،حکومتی معاونت پر انحصار کا الزام
-
ترکیہ،توہین رسالت کی جسارت کے شبہے میں ترک کارٹونسٹ گرفتار
-
آئی اے ای اے کی رپورٹ ہماری ایٹمی سہولیات پر حملے کا بہانہ تھی، ایران
-
غزہ کی موجودہ صورت حال کی ذمے دار حماس ہے،امریکی محکمہ خارجہ
-
اسرائیل فوجی کارروائیوں پر اربوں ڈالر پھونک چکا، امریکی ادارہ
-
امارات میں بھی پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافہ
-
امریکا کی کیوبا پر سخت پالیسی بحال کردی گئی
-
ٹرمپ نے شام پر عائد پابندیاں ہٹانے کے حکم نامے پر دستخط کردیے
-
متحدہ عرب امارات میں جولائی کےلیے پٹرولیم مصنوعات کے نئے نرخ، پٹرول اور ڈیزل مہنگا
-
سعودی عرب میں منشیات سمگلنگ پر پاکستانی شہری کو سزائے موت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.