
حیدرآباد ، گلی میں کھیلنے سے منع کیوں کیا؟7 سالہ بچہ درخواست لیکر تھانے میں پہنچ گیا،2 خواتین کیخلاف رپورٹ درج کرادی
محلے کی 2 خواتین رانیہ اور مونی محلے کی گلیوں میں کھیلنے نہیں دیتی اور انہیں بھگا دیتی ہیں، اپنے گھر کی گلی میں نہ کھیلیں تو کہاں جائیں،ایاز، کمسن بچے کی شکایت کے ازالے کیلئے پولیس افسر کو پابند کردیا ہے، ایس ایچ او
فیصل علوی
جمعہ 27 جون 2025
11:48

(جاری ہے)
جب بھی ہم کھیلنے گلی میں آتے ہیں تو دونوں خواتین ہم ڈانٹ ڈپٹ کر بھگا دیتی ہیں۔
ایس ایچ او سخی پیر پولیس اسٹیشن کا کہنا ہے کہ کمسن بچے کی شکایت کے ازالے کیلئے پولیس افسر کو پابندکردیا ہے۔ایس ایچ او کا یہ بھی کہنا ہے کہ بچے کو تسلی کروائی گئی کہ اس کا مسئلہ جلد حل کیا جائیگا۔واضح رہے کہ اس سے قبل گلی میں کھیلنے سے منع کرنے پر بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے تھے۔ بتایا گیا تھا کہ تھانہ سہالہ کی حدود میں واقع گاؤں پیر سوہاوہ میں بچوں کی لڑائی میں بڑے کود پڑے تھے اورفائرنگ سے 3افراد قتل جبکہ 5زخمی ہوگئے تھے۔ بچوں کے درمیان کھیلتے ہوئے کسی معمولی سی بات پر جھگڑا ہوا تھا اور بات بڑھتے بڑھتے بڑوں تک پہنچی اور بڑوں نے بھی بچوں میں صلح کرنے کی بجائے خود اسلحہ لئے پہنچ گئے تھے اور فائرنگ شروع کر دی تھی۔مسلح تصادم کے نتیجے میں تین افراد قتل،پانچ زخمی ہوگئے تھے۔لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا تھا۔پولیس کے مطابق افسوسناک واقعہ میں جاں بحق افراد کی شناخت غلام مصطفیٰ،پرویز اور زبیر اقبال کینام سے ہوئی تھی۔مزید اہم خبریں
-
قیدیوں کے تبادلے پر اسرائیل-حماس مذاکرات پیر کو متوقع
-
افریقی تہذیب کی تباہی
-
بھارت میں کم سنی کی شادیوں میں نمایاں کمی، رپورٹ
-
جرمنی کا انفراسٹرکچر بحران، آٹو بان منصوبے اور خدشات
-
پاکستان میں تعلیم: بنیادی حق سے زیادہ ایک مہنگی مراعت
-
بھارت میں سیلیبریٹیز اپنے'پرسنالٹی رائٹس‘ کو محفوظ کیوں کروا رہے ہیں؟
-
ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ ہونے سے کیا ہو گا؟
-
بلوچستان میں مقامی قبائل کی فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ٹیچر کی دولت میں حیران کن اضافہ، اثاثوں میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
صمود فلوٹیلا سے گرفتار شہریوں سے متعلق دفترخارجہ نے مؤقف جاری کردیا
-
آئندہ سکور 0-6 سے بہتر اور بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیردفاع
-
’ٹرمپ امن منصوبہ‘: حماس کا یرغمالی رہا کرنے کا عندیہ خوش آئند، گوتیرش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.