
آئرلینڈ مقبوضہ علاقوں میں قائم اسرائیلی بستیوں کے ساتھ تجارت پر پابندی لگانے والا پہلا یورپی ملک بن گیا
جمعہ 27 جون 2025 18:01
(جاری ہے)
غیرملکی میڈیا کے مطابق آئرش وزیرِ خارجہ و تجارت سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ آئرلینڈ نے 19 جولائی 2024 کو عالمی عدالت انصاف کی جانب سے جاری ہونے والی ہدایات پر عمل کیا ہے جس میں کہا گیا تھا کہ مغربی کنارے میں موجود اسرائیلی مقبوضہ بستیوں سے درآمدات پر پابندی لگائی جائے۔سیمون ہیرس نے کہا ہے کہ فلسطین کی صورتحال پر عوام کو تشویش ہے، حکومت کا اس بات پر واضح مقف ہے کے فلسطین کی خطرناک صورتحال کے لیے جو کچھ کیا جاسکے کیا جائے تاکہ وہاں مستقل امن قائم کر کے دو ریاستی حل کو نافذ کیا جائے۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
حج کے مناسک مکمل کرنے کے بعد 38,206 پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ پہنچ گئے ، پوسٹ حج مرحلہ کاباقاعدہ آغاز
-
مودی کے تیسرے دور حکومت کے پہلے برس نفرت انگیز جرائم میں اضافہ ہوا ہے، رپورٹ
-
شیخ حمدان کا بغیر کسی پروٹوکول دبئی مال کا دورہ
-
اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کے کئی علاقوں میں جبری انخلا کے نئے احکامات جاری
-
ڈونلڈ ٹرمپ کی ثالثی میں روانڈا اور کانگو میں تاریخی امن معاہدہ
-
ایران پر دوبارہ حملے کا امکان ہے، امریکی صدر
-
علاقائی کشیدگی کے باعث سعودی عرب کی فضائی حدود روزانہ 1330 پروازوں کی گزرگاہ بن گئی
-
سعودی عرب نے بڑی مقدار میں منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی، چار ملزمان گرفتار
-
غزہ میں خوراک کی تلاش موت کی سزا نہیں بننی چاہیے،گوتریس
-
ہم نے ایران میں ہزاروں سینٹری فیوجز تباہ کر دئیے اسرائیلی فوج کا جنگ سے متعلق حتمی بیان جاری
-
پانچ میں سے ایک افغان بھوک کا شکار ہے، اقوام متحدہ کا انتباہ
-
سعودی عرب نے فلسطین کو 30 ملین ڈالر کی نئی امداد فراہم کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.