وزیرداخلہ محسن نقوی کا دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کیضیاع پراظہارافسوس

جمعہ 27 جون 2025 21:42

وزیرداخلہ محسن نقوی کا دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 27 جون2025ء)وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دریائے سوات میں سیلابی ریلے کے باعث قیمتی انسانی جانوں کیضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے جاں بحق افراد کے لواحقین سے دلی ہمدردی و اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ المناک واقعہ پر دلی افسوس اور رنج ہوا ہے، غمزدہ خاندان کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سوگوار خاندان کے ساتھ کھڑے ہیں اور تمام تر ہمدردیاں جاں بحق افراد کیلواحقین کیساتھ ہیں۔

متعلقہ عنوان :