
سردار ایاز صادق کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کی 26ویں برسی پر خراجِ عقیدت
ہفتہ 5 جولائی 2025 15:48

(جاری ہے)
اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ کارگل کے میدان میں کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے جرات و بہادری کی نئی داستان رقم کی، پوری قوم اپنے اس ہیرو پر فخر کرتی ہے۔
انہوںنے کہاکہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کی قربانی آنے والی نسلوں کیلئے مشعلِ راہ ہے، حالیہ آپریشن’’بنیان المرصوص‘‘میں بھی ملکی دفاعی اداروں نے دشمن کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان کا بچہ بچہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے ملکی دفاع کے لیے ہمہ وقت تیار ہےمزید اہم خبریں
-
’ٹرمپ امن منصوبہ‘: حماس کا یرغمالی رہا کرنے کا عندیہ خوش آئند، گوتیرش
-
چیلنج ہے کہ تمام حکومتی جماعتیں مل کر 10سیٹیں بھی جیت جائیں تو ہم سمجھیں گے جیت گئے
-
کریڈٹ کارڈ سے خریداری کرنے والے نان فائلرز ایف بی آر کے ریڈار پر آگئے
-
بھارت کی طبیعت دوبارہ ٹھیک کرنی پڑی تو کر دیں گے
-
مشہور سیاحتی مقام پر موسم سرما کی پہلی برفباری
-
سکیورٹی فورسز کاخضدار میں آپریشن، 14 دہشتگرد ہلاک اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے
-
بھارت شاید اپنے تباہ شدہ لڑاکا طیاروں کو بھول گیا ہے، ترجمان پاک فوج
-
پیپلزپارٹی نے سندھو دریا پر نوازشریف کو کالاباغ ڈیم نہیں بنانے دیا تو مریم نواز کی کیا حیثیت ہے؟
-
متنبہ کرتے ہیں کوئی مس ایڈوینچر کیا تو بھرپور جواب دیں گے
-
پاکستان کا تجارتی خسارہ ایک ماہ میں 16 فیصد بڑھ کر 3.34 ارب ڈالر تک پہنچ گیا
-
شہبازشریف جعلی وزیراعظم ہیں، ان کے ٹرمپ کے ایجنڈے پر دستخط بھی جعلی تصور ہوں گے
-
کھلا دودھ بھی 300 روپے کا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.