
لاہور میں ڈینگی کے خلاف جامع مہم،ڈپٹی کمشنر سید موسیٰ رضا کی قیادت میں ضلعی انتظامیہ متحرک
جمعہ 27 جون 2025 19:40
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے ڈینگی فیلڈ ٹیموں کو تاکید کی ہے کہ وہ اپنی مہم پر بھرپور توجہ دیں اور روزانہ کی بنیاد پر سرویلنس آپریشنز کو تیز کریں۔
سید موسیٰ رضا نے عزم ظاہر کیا ہے کہ ضلعی انتظامیہ ڈینگی کے خاتمے اور شہریوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے لیے تمام کوششیں جاری رکھے گی۔ انہوں نے لاہور کے شہریوں سے بھی اپیل کی کہ وہ ڈینگی کے خلاف اس مہم میں اپنا کردار ادا کریں، گھروں، سکولوں اور زیر تعمیر عمارتوں میں پانی کھڑا نہ ہونے دیں۔ ڈپٹی کمشنر لاہور نے واضح طور پر کہا ہے کہ ڈینگی لاروا کی نشاندہی اور خاتمے میں کسی قسم کی غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور ڈینگی روک تھام کے اقدامات میں کسی قسم کی کوتاہی پر سخت کارروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
-
بلوچستان کی سرزمین پر دہشتگردی کا کوئی وجود برداشت نہیں کیا جائے گا، وزیر اعلیٰ میر سرفراز بگٹی
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان
-
مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما اور سینئرسیاستدان بیگم تہمینہ دولتانہ علیل
-
شادی جوا ء ہے، جلد بازی میں فیصلہ نہیں کرنا چاہتی‘مہوش حیات
-
ملک بھر میں حالیہ بارشوں کے دوران 38 افراد جاں بحق ہوئے ‘ این ڈی ایم اے
-
ملک کے پسماندہ علاقوں میں انٹرنیٹ سروس کی فراہمی کیلئے 7 منصوبوں کی منظوری دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.