ماشا فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف کا فٹ بالر سعید لالا عرف بجلی پپو کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعہ 27 جون 2025 19:50

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2025ء) ماشا فٹ بال ٹیم کے صدر رانا محمد اشرف نے کے آر ایل فٹ بال ٹیم کے سابق کوچ فٹ بالر سعید لالا عرف بجلی پپو کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

متعلقہ عنوان :