وزیر اعلی گلگت بلتستان کا سکردو میں پانی کی عدم دستیابی پر خواتین کے احتجاج کا نوٹس ،ضلعی انتظامیہ اور سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو پانی کی فراہمی کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکامات

ہفتہ 28 جون 2025 14:39

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 28 جون2025ء) وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے سکردو میں پانی کی عدم دستیابی پر خواتین کے احتجاج کا نوٹس لیتے ہوئے ضلعی انتظامیہ اور سیکرٹری مواصلات و تعمیرات کو پانی کی فراہمی کے لئے فوری اقدامات کرنے کے احکامات دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

وزیر اعلی نے کہا ہے کہ گرمیوں میں پانی کی فراہمی کے حوالے سے مساٸل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیے جائیں۔

متعلقہ عنوان :