احمدیار،کرنٹ لگنے سے 20 سالہ الیکٹریشن جاں بحق

ہفتہ 28 جون 2025 16:30

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء)کرنٹ لگنے سے 20سالہ الیکٹریشن جاں بحق ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں143/EB میں 20 سالہ الیکٹریشن حمزہ علی سکنہ محلہ شمس آباد الیکٹرک پول پرچڑھ کر بجلی ٹھیک کرتے ہوئے ہاتھ ننگی تار سے چھو جانے پر کرنٹ لگنے سے زندگی کی بازی ہارگیا ریسکیو 1122 اہلکاروںنے متوفی کی ڈیڈ باڈی کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کردیا ۔

متعلقہ عنوان :