
دہلی یونیورسٹی نے اسلام ، پاکستان ، چین کے حوالے سے کورسزختم کردیے
ہفتہ 28 جون 2025 17:02

(جاری ہے)
ڈیموکریٹک ٹیچرز فرنٹ کی سکریٹری ابھا دیو کہتی ہیں کہ یونیورسٹیوں کی تعلیمی خود مختاری ختم ہو رہی ہے، عقائد کے نظام پر مبنی کورسز کو ختم کرنا انتہائی تشویشناک ہے۔
اکیڈمک کونسل کے ایک منتخب رکن متھوراج دھوسیا نے اسٹینڈنگ کمیٹی کے اختیار کے دائرہ کار پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ کمیٹی مشورہ دے سکتی ہے،یکطرفہ طور پر حکم نہیں دے سکتی۔ ناقدین کا کہنا ہے کہ یہ اقدام تعلیمی اداروں میں اسلامو فوبیا اور پاکستان مخالف جذبات کے وسیع تر رجحان کی عکاسی کرتا ہے۔ 2014 میں بی جے پی کے اقتدار میں آنے کے بعد دہلی یونیورسٹی نے مختلف انڈرگریجویٹ کورسز، خاص طور پر تاریخ اور سماجیات کے نصاب میں نمایاں تبدیلی کی ہے۔مزید اہم خبریں
-
27 ستمبر کا تاریخی جلسہ ملک میں رائج ہائبرڈ نظام کے خاتمے کی بنیاد ثابت ہوگا
-
وفاقی حکومت آئی ایم ایف سے سیلاب کی تباہ کاریوں پر بات کرکے شرائط میں نظرثانی کرائے
-
ٹیکس گوشواروں میں جائیداد کی مالیت کم ظاہر کرنے والوں کیخلاف گھیرا تنگ کرنے کا فیصلہ
-
بانی پی ٹی آئی کو 17جنوری کو سزا ہوئی اور اب 25ستمبر آگیا ہے
-
12 کروڑ پاکستانی خطِ غربت سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور
-
پنجاب کے عوام کی طرف میلی آنکھ سے دیکھنے کی اجازت نہیں دوں گی
-
شام کی پالیسی اب متوازن سفارت کاری اور اقتصادی ترقی، احمد الشرح
-
موجودہ عالمی نظام طاقتور ممالک کی اجارہ داری پر قائم، سری لنکن صدر
-
مصنوعی ذہانت کی للکار کا سامنا کرنے کے لیے سلامتی کونسل کا اجلاس
-
موسمیاتی بحران سے نمٹنے کے لیے نئے قومی منصوبوں کا اعلان
-
اگر پاکستان کیخلاف سمندر کے راستے کوئی شرپسندی یا جارحیت ہوئی تو نتائج کی ذمہ داری بھارت کے کندھوں پر ہوگی
-
پاکستان خطے کا سب سے غریب ملک قرار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.