;اوستہ محمد، موٹر سائیکل چوری

ہفتہ 28 جون 2025 18:10

Gاوستہ محمد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 28 جون2025ء) ایک اور موٹر سائیکل چوری شہری پریشان تفصیلات کے مطابق اوستہ شہر میں ڈکیتی اور چوری نہ رک سکے ایک شہری عرفان علی ولد احمد خان دیناری کی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل نادرا آفس کے سامنے سے نامعلوم چابی چور چوری کر کے فرار ہوگئے پولیس کی بے بسی ڈکیتی اور چوری معمول بن گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :