فیصل آباد،متھانہ روشن والا کے علاقہ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کی مبینہ خودکشی

اتوار 29 جون 2025 11:05

مکوآنہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء)فیصل آبادتھانہ روشن والا کے علاقہ میں پسند کی شادی نہ ہونے پر لڑکی کی مبینہ خودکشی تفصیلات کے مطابق فیصل آباد کی ثنا نامی لڑکی نے گلے میں ہھندا ڈال کر مبینہ طور پر خود کشی کرلی پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کیلئے منتقل کر کے تحقیقات شروع کر دی قتل یا خودکشی تمام تر تحقیقات کی جا رہی ہیں ،