
ایف آئی ایچ، مینز جونیئر ہاکی ورلڈ کپ، 24 ٹیمز 6 پولز میں تقسیم
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی پول میں رکھی گئی ہیں ‘ چلی اور سوئٹرز لینڈ کی ٹیمیں بھی شامل
اتوار 29 جون 2025 11:15
(جاری ہے)
پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک ہی پول میں رکھی گئی ہیں جبکہ اس گروپ بی میں چلی اور سوئٹرز لینڈ کی ٹیمیں بھی شامل ہیں۔
گروپ اے میں جرمنی، جنوبی افریقا، کینیڈا اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔گروپ سی نیوزی لینڈ، چین، جاپان اور ارجنٹینا جبکہ گروپ ڈی میں اسپین، بلیجیم، مصر اور نمبیبیا کی ٹیمیں شامل ہیں۔گروپ ای میں آسٹریا، انگلینڈ، نیدرلینڈز اور ملائیشیا جبکہ گروپ ایف میں آسٹریلیا، کوریا، بنگلادیش اور فرانس کی ٹیمز شامل ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.