
راولپنڈی،لیڈی منشیات سپلائر گرفتار،1 کلو 205 گرام ہیروئن برآمد
اتوار 29 جون 2025 16:40
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پیرودھائی پولیس نے منشیات کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے لیڈی منشیات سپلائر کو گرفتار کر لیا، زیر حراست لیڈی سے 1 کلو 205 گرام ہیروئن برآمد ہوئی، زیر حراست خاتون نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا، زیر حراست خاتون منشیات کے مقدمات میں ریکارڈ یافتہ و سزا یافتہ بھی ہے، ایس پی راول محمد حسیب راجہ کا کہنا تھا کہ منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے بھرپور کارروائیاں جاری رہیں گی۔
مزید اہم خبریں
-
ریفرنس دائر کردیا، جو آئین و حلف کی پاسداری نہیں کرسکتے انہیں رکن رہنے کا حق نہیں، سپیکر پنجاب اسمبلی
-
انڈونیشیا کے جزیرے میں کشتی ڈوبنے کا حادثہ، 4 ہلاک 30 کی تلاش جاری
-
یوٹیلیٹی اسٹورملازمین کی بحالی کے فیصلے پرعمل نہ ہونے پر ذمہ دار افسران طلب
-
احسن اقبال کی زیرصدارت انڈسٹریل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کا اجلاس، کراچی انڈسٹریل پارک کی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
-
ادویات کی قیمتوں میں اضافے کے نظام اور مہنگائی کے اثرات پر جامع رپورٹ تیار کی جائے ،وفاقی وزیرصحت
-
سپیکر قومی اسمبلی کاپارلیمانی کردار اور معزز ارکان کی پاک فضائیہ کے حق میں یکجہتی قابلِ فخر ہے ،ایئرچیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھو کا سپیکر کے نام اظہار تشکر کا خط
-
محرم الحرام کے دوران امن و امان برقرار رکھنے میں علماء کرام کا کلیدی کردار ہے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
احسن اقبال کی پاکستان بیورو آف اسٹیٹکس کو آبادی کا صوبہ وار تفصیلی ڈیٹا فراہم کرنے کی ہدایت
-
معیشت میں شفافیت کے لئے ڈیجیٹل ٹرانزیکشن سسٹم ناگزیر ہے،وزیراعظم
-
اسلام آباد میں موٹرسائیکل پر پیچھے بیٹھی سواری کیلئے بھی ہیلمٹ لازمی قرار
-
وفاقی وزیر مواصلات عبدالعلیم خان سے رشین وزیر ٹرانسپورٹ کی ملاقات، گرم پانیوں تک رسائی، سینٹرل ایشیا اور روس تک پاکستان سے ریل وروڈ نیٹ ورک پر اتفاق
-
اسد قیصر کی سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید المالکی سے سفارت خانے میں ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.