ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم مسلح افراد ہندو تاجرسے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے

اتوار 29 جون 2025 20:00

ڈیرہ مراد جمالی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 جون2025ء) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب نامعلوم مسلح افراد ہندو تاجرسے نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار ہوگئے۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق اتوار کو ڈیرہ مراد جمالی کے علاقٓے قدیر کوٹ کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے ہندو تاجر سیٹھ پرتاب سی80ہزار روپے ، موبائل فون چھین لیا اورفرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

متعلقہ عنوان :