
انگلینڈ اور بھارت کی ویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹونٹی میچ (منگل کو )کھیلاجائےگا
پیر 30 جون 2025 11:30
(جاری ہے)
ٹی ٹونٹی سیریز میں بھارتی ٹیم کو ہرمن پریت کور لیڈ کریں گی جبکہ میزبان برطانوی ویمنز ٹیم کو بائولنگ آل رائونڈر نیٹ سکیور برنٹ لیڈ کریں گی۔
دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا تیسرا میچ 4 جولائی کو کیننگٹن اوول، لندن میں کھیلا جائے گا، چوتھا ٹی ٹونٹی میچ 9 جولائی کو ایمریٹس اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر میں کھیلا جائے گاجبکہ پانچوں اور آخری ٹی ٹونٹی میچ 12 جولائی کو ایجبسٹن، برمنگھم میں کھیلا جائے گا۔ پانچ ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے مکمل ہونے کے بعددونوں ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا میچ 16 جولائی کو روز بائول،سائوتھمپٹن میں کھیلاجائے گا، دوسرا ایک روزہ میچ 19 جولائی کو لارڈز ، لندن میں کھیلا جائے گاجبکہ تیسرا اور آخری میچ 22 جولائی کو ریور سائیڈ گراؤنڈ، چیسٹر لی سٹریٹ کھیلا جائے گا۔\932مزید کھیلوں کی خبریں
-
بھارتی کرکٹر کیخلاف خاتون سے جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج
-
پاکستان اور بھارت اگلے ماہ ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں آمنے سامنے ہوں گے
-
پی سی بی نے اظہر محمود کو ریڈ بال کرکٹ کا قائم مقام ہیڈ کوچ مقرر کر دیا
-
’بہت چھکے ماروں گا‘، شاہین آفریدی نے بی بی ایل ڈیبیو سے قبل حارث رؤف کو خبردار کردیا
-
حارث رؤف اعدادوشمار کے لحاظ سے گزشتہ 5 سالوں میں ٹی ٹونٹی کرکٹ کے بہترین پیسر قرار
-
راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم کی فلڈ لائٹس کو اپ گریڈ کرنے کا آغاز ہوگیا
-
بھارت، چھکا لگانے کے بعد بلے باز دل کا دورہ پڑنے سے چل بسا
-
سابق بھارتی کرکٹر وریندر سہواگ کا امپائرز کو رشوت دیکر فیصلے تبدیل کروانے کا انکشاف
-
جیولن تھرورز کی عالمی رینکنگ جاری، ارشد ندیم چوتھے نمبر پر موجود
-
ایشیا کپ پر چھائے غیریقینی کے بادل چھٹنے لگے، ممکنہ شیڈول سامنے آگیا
-
جنوبی افریقی بیٹر نے ڈیبیو پر جاوید میانداد کا 48 سال پرانا ریکارڈ توڑ دیا
-
امپائر پر تنقید مہنگی پڑگئی، آئی سی سی نے ڈیرن سیمی پر جرمانہ عائد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.