کرم،5 اساتذہ سمیت 7 افراد کو قتل کرنے والے ملزمان مبینہ مقابلے میں ہلاک

پیر 30 جون 2025 16:35

کرم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 جون2025ء)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے تری منگل میں مبینہ مقابلے میں 2 اشتہاریوں کو ہلاک کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

سی ٹی ڈی کے مطابق ملزمان نے مئی 2023ء میں 5 اساتذہ سمیت 7 افراد کو اسکول کے اندر فائرنگ کر کے قتل کیا تھا۔ ملزمان کی سروں کی قمیت 50، 50 لاکھ روپے مقرر تھی۔

متعلقہ عنوان :