فرانس کی عدالت نے سات افغان اور دو عراقی کرد انسانی سمگلروں کو جیل بھیج دیا

پیر 30 جون 2025 19:40

للی( فرانس) (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 جون2025ء) فرانس کی عدالت نے پیر کے روز سات افغان اور دو عراقی کرد انسانی سمگلروں کو سات سے آٹھ سال قید کی سزا سنادی ہے۔

(جاری ہے)

انھیں 2022 میں فرانس سے انگلستان جانے والے سیاسی پناہ کے متلاشیوں کی کشتی الٹنے کے جرم میں سزا سنائی گئی ہے۔ یہ سمگلر غیر قانونی تارکین وطن کو ہزاروں ڈالر کے عوض خطرناک راستوں سے کراسنگ کر اتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :