
سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر سے آزاد جموں و کشمیر کے کوہ پیماہ راجہ ولید نثار کی ملاقات
منگل 1 جولائی 2025 13:50
(جاری ہے)
اس سے قبل ولید نثارنے 2021میں رش پیک سر کی جس کی بلندی 5098میٹر تھی۔
2022میں شگر ویلی میں خسر گنگ چوٹی سر کی جس کی بلندی 6028میٹر تھی۔ 2024سے ا سپانٹک چوٹی سر کی جس کی بلندی 7027میٹر تھی۔ولید نثار 7027میٹر چوٹی سر کرنے والے آزادکشمیر کے پہلے نوجوان ہیں۔ اس موقع پر سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر نے کہا کہ ولید نثار آزادکشمیر کے ہیرو ہیں اور ان کی اس شعبہ میں خدمات قابل فخر ہیں.اور آپ کو اس کوہ پیمائی کے شعبے میں مزید آگے بڑنے کے لیے حکومت آزادکشمیر کشمیر بھر پور مدد کر گی۔ملاقات کے اختتام پر سیکرٹری سپورٹس یوتھ اینڈ کلچر نے ولید نثار کو پرائیڈ آف کشمیر کے سرٹیفکیٹ سے نوازا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شاہد آفریدی کی زپ لائن ایڈونچر کی ویڈیو وائرل
-
پرتگالی فٹبالر ڈیاگو جوٹا شادی کے 2 ہفتے بعد کار حادثے میں چل بسے
-
بابر اعظم کو ٹی 20 ٹیم میں نہیں ہونا چاہیے : باسط علی
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کا انڈر 19 سکلز اسیسمنٹ کیمپ کے تیسرے مرحلے کیلئے 30 کھلاڑیوں کا اعلان
-
وہاب ریاض کا دل پھر گیند تھامنے کیلیے مچلنے لگا
-
یوئیفا ویمنزفٹ بال چیمپئن شپ، فن لینڈ اور ناروے کا فاتحانہ آغاز
-
فیفا عالمی کلب فٹ بال ٹورنامنٹ میں دو کوارٹر فائنلزکل کھیلے جائیں گے
-
ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ کا ومبلڈن میں فاتحانہ آغاز
-
ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ، 5 پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں پہنچ گئے
-
بھارت ایشیا کپ کی میزبانی کا اراداہ رکھتا ہے یا نہیں ایشین کونسل نے وضاحت مانگ لی
-
پاکستان آئی سی سی ایونٹس میں بھی بھارت سے نہ کھیلے، براڈ کاسٹرز کو لگ پتا جائے گا: باسط علی
-
بی بی ایل 15 کے فکسچرز کے شیڈول کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.