دیر لوئر،ملاکنڈ یونیورسٹی کی ایم فل سکالر نے اپنے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا

منگل 1 جولائی 2025 16:59

دیر لوئر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 جولائی2025ء) صوبیہ رانی، شعبہ زولوجی میں ایم فل اسکالر، یونیورسٹی آف ملاکنڈ نے ڈاکٹر محمد عطاء اللہ، ایسوسی ایٹ پروفیسر/چیئرمین، شعبہ زولوجی، یونیورسٹی آف ملاکنڈ کی نگرانی میں اپنے ایم فل کے مقالے کا کامیابی سے دفاع کیا ہے۔

(جاری ہے)

   بیرونہ ممتحن ڈاکٹر محمد سراج، اسسٹنٹ پروفیسر، شعبہ زولوجی، ایبٹ آباد یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی، ایبٹ آباد تھے۔  ملاکنڈ یونیورسٹی کے شعبہ زولوجی کے فیکلٹی ممبران نے ایم فل اسکالر اور ریسرچ سپروائزر کو اس سلسلے میں مبارکباد دی۔\378