
93 کلومیٹر طویل سڑک پر 12 ارب روپے کی لاگت سے ترقیاتی کام جاری ہے، کمشنر ملتان
منگل 1 جولائی 2025 22:20
(جاری ہے)
منصوبے میں ضلع ملتان کا 19.20 کلومیٹر، ضلع خانیوال کا 6 کلومیٹر جبکہ ضلع وہاڑی کا 49.60 کلومیٹر طویل حصہ شامل ہے۔
کمشنر ملتان نے واضح کیا کہ آبادی والے علاقوں میں سڑک کے دونوں اطراف نکاسی آب کے موثر نظام کی تنصیب یقینی بنائی جائے تاکہ بارش یا استعمال کے دوران پانی سڑک پر کھڑا نہ ہو اور اس کی پائیداری متاثر نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ تعمیراتی کام کے ساتھ ڈرینیج سسٹم کی مکمل فعالیت بھی ترجیحی بنیادوں پر کی جائے۔ منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے حکومت پنجاب نے درکار فنڈز فراہم کر دیے ہیں جبکہ اضافی کیرج وے کی تعمیر پر بھی 13 ارب روپے کی لاگت سے کام جاری ہے۔ ایس ای ہائی ویز کے مطابق سروسز کی منتقلی کے لیے متعلقہ محکموں کو فنڈز منتقل کیے جا چکے ہیں جبکہ تعمیراتی عمل کے لیے ٹیکنیکل سٹاف کو متحرک کر دیا گیا ہے اور اسفالٹ پلانٹ کی تنصیب بھی مکمل ہو چکی ہے۔غلام نبی نے یقین دہانی کرائی کہ تمام مراحل مقررہ مدت میں مکمل کر لیے جائیں گے۔ اس موقع پر ایکسئن ہائی ویز حیدر علی اور دیگر متعلقہ افسران بھی موجود تھے، جنہوں نے کمشنر کو تفصیلی بریفنگ دی اور منصوبے کی رفتار اور معیار پر اطمینان کا اظہار کیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.