ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد کی نوشہرہ ورکاں آمد مختلف مقامات کا دورہ ،محرم الحرام کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا

بدھ 2 جولائی 2025 16:37

نوشہرہ ورکاں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2025ء) وزیراعلیٰ پنجاب ہیلتھ ریفارمز پروگرام کے تحت ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد نےتحصیل ہیڈکوارٹرز ہسپتال نوشہرہ ورکاں میں علاج معالجے کی سہولیات کے جائزہ کیلئے کا دورہ کیا، ہسپتال کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا، طبی سہولیات کی دستیابی کا جائزہ لیا اور زیر علاج مریضوں کی عیادت کی۔

(جاری ہے)

ڈیوٹی روسٹر کے مطابق ڈاکٹرز و طبی عملہ کی حاضری چیک کی۔