/شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان گیسٹرو ڈیپارٹمنٹ کی ڈاکٹر مصباح شاھدسینئر رجسٹرارمقرر ‘ ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف کی طرف سے مبارکباد

بدھ 2 جولائی 2025 20:25

1 رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2025ء)شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان گیسٹرو ڈیپارٹمنٹ کی ڈاکٹر مصباح شاھد کوسینئر رجسٹرارمقرر کردیا گیا ہے ان کی اس تقرری پر ڈیپارٹمنٹ کے سٹاف کی طرف سے مبارکباد دی گئی۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ینگ پیرا میڈکس ایسوسی ایشن کے لیڈر محمد احمد خان کے صاحبزداے کی طرف سے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔ گیسٹرو ڈیپارٹمنٹ کے عملہ چیف ٹیکنیشن رانا محمد عمران،شہزاد ملک،فاروق احمد اور دیگر ہمراہ تھے ان ملازمین نے ڈاکٹر مصباح شاہد کی ترقی اور قابلیت کو سراہا ڈاکٹر مصباح شاہد نے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ وہ ڈیپارٹمنٹ کی کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں گی۔

متعلقہ عنوان :