
انڈونیشیا ، مسافر بحری جہاز ڈوبنے کے باعث لاپتہ افراد کی تعداد61 ہوگئی
جمعرات 3 جولائی 2025 09:30
(جاری ہے)
شنہوا کے مطابق ایسٹ جاوا سرچ اینڈ ریسکیو آفس کے ایک سینئر اہلکار تھولیب واٹیلہان نےبتایا کہ انڈونیشیا کے آبنائے بالی میں جمعرات کی صبح ایک مسافر بحری جہاز کے ڈوبنے سے چار افراد کی موت کی تصدیق ہو گئی ہے جبکہ 61افراد لاپتہ ہیں اور 23 دیگر زندہ بچ گئے ہیں۔اہلکار کے مطابق، لکڑی کا بحری جہاز مشرقی جاوا کے بنیوانگی ریجنسی میں کیتاپانگ بندرگاہ سے بالی جزیرے پر جمبرانا ریجنسی میں گلیمانوک بندرگاہ جا رہا تھا، جب وہ ڈوب گیا۔اس کے بعد سے بالی جزیرے اور مشرقی جاوا دونوں سے تلاش اور بچاؤ کی کارروائیاں شروع کردی گئی ہیں ۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ڈاکٹرعائشہ صدیقہ گائنی کے سب سے بڑے عالمی ادارے کی رکن بننے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
ٹرمپ کا نام لیے بغیر اوباما کا غزہ معاہدے کا خیرمقدم
-
دشمن جانتا ہے کہ حملہ کیا تو جنگ بندی کے لئے گڑگڑانا پڑے گا، ایران
-
امن کا نوبیل انعام ماریہ کورینہ جیت گئیں،ٹرمپ محروم رہ گئے
-
اوباما کو کچھ نہ کرنے پر بھی نوبل امن انعام ملا، میں نے 8 جنگیں ختم کروائیں، ٹرمپ
-
جنگ بندی کی نگرانی، امریکی فوجی دستہ غزہ جانے کیلیے تیار
-
مودی اور ٹرمپ کے درمیان تجارتی مذاکرات میں پیش رفت، جلد نیا دور متوقع
-
ٹرمپ کو بڑا جھٹکا،امریکی جج نے شکاگو میں فوجی تعیناتی روک دی
-
وینزویلا کی جمہوریت پسند رہنما ماریا کورینا مچاڈو نے امن کا نوبل انعام جیت لیا
-
ریڈ سی گلوبل کے سی ای او اور اوبر کے شریک بانی کو سعودی شہریت
-
افغانستان کے دارالحکومت میں زور دار دھماکے
-
مکہ مکرمہ،منشیات اسمگلنگ کیجرم میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.