
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
جمعرات 3 جولائی 2025 22:12

(جاری ہے)
مزید سنسنی خیز لمحہ اس وقت دیکھنے کو ملے گا جب بابر اعظم کی ٹیم سڈنی سکسرز کا مقابلہ برسبین ہیٹ سے ہوگا، جس میں پاکستان کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ایکشن میں نظر آئیں گے۔
شاہین آفریدی اس سال کے بی بی ایل ڈرافٹ میں نمبر 1 پک تھے اور برسبین ہیٹ کی فاسٹ بولنگ لائن اپ کا اہم حصہ ہوں گے۔بی بی ایل کے منتظمین نے اس سیزن کو فینز کے لیے مزید پرکشش بنانے کی غرض سے ایسا شیڈول تیار کیا ہے جس کے تحت ہر ٹیم اپنے ابتدائی 10 دنوں کے اندر کم از کم ایک ہوم میچ ضرور کھیلے گی۔ اس اقدام کا مقصد زیادہ سے زیادہ تماشائیوں کو اسٹیڈیمز میں لانا اور ٹی وی ویورشپ میں اضافہ کرنا ہے۔رواں سیزن پاکستانی شائقین کے لیے بھی خاصا دلچسپ ہوگا، کیونکہ ان کے پسندیدہ اسٹارز آسٹریلیا کی سرزمین پر شاندار کارکردگی دکھاتے نظر آئیں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ،5پاکستانی کھلاڑی سیمی فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
افغان کرکٹ اسٹار راشد خان ایم ایچ ڈیولپرز کے برانڈ ایمبیسیڈر مقرر
-
پشاور زلمی ایک بار پھر پاکستان سپر لیگ کی سب سے مقبول فرنچائز
-
بی بی ایل سیزن 15کا شیڈول جاری،شاہین آفریدی، بابر اعظم بھی ایکشن میں نظر آئیں گے
-
محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس، کرکٹ کے فروغ کیلئے اہم فیصلے
-
پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان چیمپیئنز نے ڈبلیو سی ایل سیزن 2 سے قبل اپنا نیا لوگو متعارف کروا دیا
-
زمبابوے اور جنوبی افریقا کے درمیان آخری ٹیسٹ میچ 6 جولائی سے شروع ہوگا
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے چیئرمین رانا مشہود احمد خان کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی جائزہ اجلاس،پہلے نیشنل یوتھ گیمز ستمبر 2025 میں منعقد ہوں گے
-
پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس ، رواں مالی سال کیلئے 18 ارب 30 کروڑ روپے کے بجٹ تخمینہ جات کی منظوری
-
ہاکی ایشیا کپ ،پاکستانی ٹیم کو بھارت جانے کا گرین سگنل مل گیا
-
ایچ بی ایل پی ایس ایل سٹیک ہولڈرز کا اجلاس، شاندار کارکردگی پر اظہارِ اطمینان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.