پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

جمعرات 3 جولائی 2025 21:59

پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئے کوالیفائی ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 03 جولائی2025ء) پاکستان نے ایشین یوتھ گرلزنیٹ بال چیمپئن شپ فائنل کیلئیکوالیفائی کرلیا۔سیمی فائنل میں پاکستان گرلز ٹیم نے جاپان کو شکست دی،پاکستان گرلزکوجاپان کیخلاف 39 کے مقابلے 64 گول سے کامیابی ملی۔

(جاری ہے)

فائنل میں پاکستان گرلزکا مقابلہ مالدیپ یا چائینز تائپے سے جمعہ کو ہوگا۔