صدر آزادکشمیر کا راجہ سہراب سے اظہار تعزیت

جمعرات 3 جولائی 2025 16:54

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 جولائی2025ء) صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے سیکرٹری جنرل میرپور پریس کلب و چیف ایڈیٹر روزنامہ کشمیر نامہ راجہ سہراب کے بھائی راجہ ذوالفقار کی وفات پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر صدر آزادکشمیر نے کہا کہ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ راجہ ذوالفقار مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے اور جملہ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔

متعلقہ عنوان :