
احمد پور شرقیہ، ضلع بھر غیر قانونی گیس فلنگ سٹیشنز اور پبلک ٹرانسپورٹ میں نصب ایل پی جی سلنڈزر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
جمعرات 3 جولائی 2025 19:17
(جاری ہے)
اس سلسلے میں احمدپور شرقیہ، مبارک پور، یزمان، خانقاہ شریف، لال سہانرا، خیرپورٹامیوالی، حاصل پوراوربہاولپور شہر میں غیر قانونی متعدد ری فلنگ سٹیشنزکو سربمہر کیا گیا ہے اور ان پراستعمال ہونے والے آلات کوبھی قبضہ میں لیا گیا ہے۔
ڈپٹی کمشنربہاولپور ڈاکٹر فرحان فاروق نے گزشتہ روز ایک اجلاس میں ایل پی جی کی غیرقانونی ڈیکینٹنگ کے خلاف زیروٹالرنس پالیسی اختیار کرنے کے احکامات جاری کیے تھے جس کے تحت غیرقانونی ریفلنگ سٹیشنز اور ڈھابوں کیخلاف کارروائی شروع کی گئی ہے اور درجنوں غیر قانونی ایل پی جی گیس کی ری فلنگ کے کاروباری مراکز پر سامان کو ضبط کر کے سربمہرکیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ عوام کے جان و مال کو خطرے میں ڈالنے والی سرگرمیوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل درآمد جاری رہے گا، غیر قانونی عمل میں ملوث افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ انہوں نے عوام الناس سے اپیل ہے کہ کسی بھی مشکوک یا غیر قانونی سرگرمی کی فوری اطلاع انتظامیہ کو دیں تاکہ قیمتی جانوں کے تحفظ کو یقینی بنایا جا سکے۔دریں اثنامحکمہ سول ڈیفنس کو ہدایت کی گئی ہے کہ ضبط شدہ سلنڈرز کو محفوظ طریقے سے تلف کرنے کے لیے فوری اقدامات کرے تاکہ کسی بھی ممکنہ حادثے سے بچا جا سکے۔مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.