
خواجہ سلمان رفیق کا داتا درباردورہ، 9 محرم کے غسل مبارک انتظامات کا جائزہ
جمعرات 3 جولائی 2025 19:23

(جاری ہے)
اس موقع پر غسل مبارک کے انتظامات سے متعلق ایک اجلاس بھی منعقد ہوا، جس میں سیکرٹری اوقاف نے بریفنگ دی۔
خواجہ سلمان رفیق نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے ویژن کے مطابق غسل مبارک کے انتظامات مکمل کر لیے گئے ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ غسل مبارک کی تقریب کی سی سی ٹی وی کیمروں سے مکمل مانیٹرنگ کی جائے گی جبکہ حکومت نے نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار کو بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی ہے۔بلال یاسین نے کہا کہ محرم الحرام کے دوران حکومت پنجاب نے سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے ہیں اور صوبے بھر میں دورے کرکے انتظامات کا مسلسل جائزہ لیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
ایف آئی اے نے غیرقانونی طور پر ایران جانے کی کوشش کرنے والے 17افراد کو گرفتار کرلیا
-
جنوبی وزیرستان کے بارہ شہدا نے اپنے لہو سے امن کی قیمت ادا کی،قوم سلام پیش کرتی ہے‘مریم نواز
-
پی آئی اے میں 21 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگی کی نشاندہی
-
مصطفی عامرقتل کیس ، ارمغان کے والد کامران قریشی کی درخواستِ ضمانت منظور
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری کا باجوڑ میں 22بھارتی اسپانسرڈ خارجی کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو شاباش
-
پنجاب میں سیلاب سے اموات 100 سے تجاوز کر گئیں
-
پنجاب میں سیلاب سے 101 اموات، 4 ہزار700 دیہات اور 45 لاکھ 70 ہزار افراد متاثر
-
سیلاب کے دوران مریم نواز ایک ماں اور بہن کی طرح اپنے فرائض ادا کررہی ہیں‘ عظمیٰ بخاری
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
ٹک ٹاکر ثنا یوسف قتل کیس میں بڑی پیشرفت ‘فرد جرم کی تاریخ مقرر
-
ڈی جی آئی ایس پی آر کا فاسٹ یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ ،طلبہ اور اساتذہ سے خصوصی نشست کی
-
لاہور میں سی سی ڈی کے ساتھ مبینہ مقابلے میں ایک ملزم ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.