
وزیراعلیٰ علی امین کے خلاف عدم اعتماد میں آزاد ارکان ووٹ دے سکتے ہیں
اگر عدم اعتماد میں آزاد ارکان ووٹ دیتے ہیں تو یہ قانونی طور پر درست ہوگا، پی ٹی آئی کے پاس خیبرپختونخواہ کا مینڈیٹ ہے لیکن وہاں کیا کارکردگی دکھائی؟رہنماء پیپلزپارٹی شرمیلا فاروقی
ثنااللہ ناگرہ
جمعرات 3 جولائی 2025
21:10

(جاری ہے)
پی ٹی آئی کی وجہ صرف گالم گلوچ اور وفاقی حکومت پر دھاوا بولنے پر ہوتی ہے۔ دریائے سوات میں لوگوں کی اموات ہوئی یہ دردناک منظر تھا۔ اسی طرح ن لیگ کے رہنماء سینیٹر افنان اللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی صوبائی حکومت مکمل طور پر ناکام ہوچکی ہے۔ پی ٹی آئی نے ہمیشہ سیاست میں تشدد کو استعمال کیا، پی ٹی اائی رہنماء دھمکیاں دیتے ہیں لیکن پرتشدد رویہ کسی کیلئے اچھا نہیں ہے۔
دوسری جانب پروگرام میں پی ٹی آئی رہنماء عمیر خان نیازی نے کہا کہ خیبرپختونخواہ میں ایسی صورتحال نہیں کہ وہاں لشکر کشی کی جائے۔ایسی حکومت ہو جس کا عوام کے اندر رابطہ نہ ہوتو پھر نقصانات ہوتے ہیں۔ یاد رہے گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے نیوزکانفرنس میں کہا تھا کہ چیلنج کرتا ہوں خیبرپختونخواہ حکومت گرا کر دکھائیں، اگر حکومت گرگئی تو میں سیاست چھوڑ دوں گا ، آئینی طریقے سے ہماری حکومت نہیں گرائی جاسکتی، گورنر راج لگانا ہے تو لگا کر دیکھیں، پی ٹی آئی میں دراڑ پیدا کرنا مخالفین کی بھول ہے۔مزید اہم خبریں
-
پسنی بندرگاہ کمرشل ہوگی، سکیورٹی کسی کے حوالے نہیں کی جائے گی، سکیورٹی ذرائع
-
قیدیوں کے تبادلے پر اسرائیل-حماس مذاکرات پیر کو متوقع
-
افریقی تہذیب کی تباہی
-
بھارت میں کم سنی کی شادیوں میں نمایاں کمی، رپورٹ
-
جرمنی کا انفراسٹرکچر بحران، آٹو بان منصوبے اور خدشات
-
پاکستان میں تعلیم: بنیادی حق سے زیادہ ایک مہنگی مراعت
-
بھارت میں سیلیبریٹیز اپنے'پرسنالٹی رائٹس‘ کو محفوظ کیوں کروا رہے ہیں؟
-
ایران پر اقوام متحدہ کی پابندیاں دوبارہ نافذ ہونے سے کیا ہو گا؟
-
بلوچستان میں مقامی قبائل کی فتنۃ الہندوستان کے دہشتگردوں سے جھڑپ، 4 دہشتگرد ہلاک
-
بھارتی ٹیچر کی دولت میں حیران کن اضافہ، اثاثوں میں شاہ رخ خان کو بھی پیچھے چھوڑ دیا
-
صمود فلوٹیلا سے گرفتار شہریوں سے متعلق دفترخارجہ نے مؤقف جاری کردیا
-
آئندہ سکور 0-6 سے بہتر اور بھارت اپنے طیاروں کے ملبے میں دفن ہوگا، وزیردفاع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.