
چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر)ذیشان حیدر کا سائیں بوٹا دربار و امام بارگاہ کا دورہ
جمعرات 3 جولائی 2025 23:50
(جاری ہے)
پولیس ترجمان کے مطابق چیف ٹریفک آفیسر اسلام آباد کیپٹن (ر) سید ذیشان حیدر نے سائیں بوٹا دربار و امام بارگاہ کا دورہ کیا،اس موقع پر اسلام آباد پولیس کے سینئر افسران بھی ان کے ہمراہ تھے،سی ٹی او اسلا م آباد نے ضلعی انتظامیہ اور پولیس افسران کے ہمراہ ٹریفک انتظامات کا جائزہ لیااور جلوس کے روٹ کا بھی دورہ کیا،انہوں نے افسران کو جلوس کے اطراف میں غیر قانونی پارکنگ ختم کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ داخلی و خارجی راستوں کے 100 میٹر کے فاصلے پر پارکنگ کو مختص کیا جائے اور جلوس کے اطراف میں غیر قانونی پارکنگ کے خلاف سخت کارروائیاں عمل میں لائی جائیں،اسی کے ساتھ جلوس کے روٹس پر کنکریٹ بیرئیر اور خاردار تار کی تنصیب کو بھی یقینی بنایا جائے،انہوں نے شہریوں سے اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی گاڑیاں مختص کردہ پارکنگ میں پارک کریںاور اسلام آباد ٹریفک پولیس کے افسران سے مکمل تعاون کریں،سی ٹی او اسلام آباد سید ذیشان حیدر نے مزید کہا کہ آئی جی اسلام آباد کے احکامات پر محرم الحرام کے موقع پر مربوط ٹریفک کی روانی کو یقینی بنایا جائے گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
مالی سال 25-2024 میں تجارتی خسارہ 9 فیصد اضافے سے 26.27 ارب ڈالر تک جاپہنچا
-
چوہدری شافع حسین کا منڈی بہائوالدین کا دورہ ،محرم الحرام کے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا
-
ایک اور وعدہ وفا ہوگیا ، مریم نوازراشن کارڈ کی بدولت ہرمحنت کش مستفید ہوگا‘ملک فیصل ایوب کھوکھر
-
نوازشریف سے عمران خان کی ملاقات نہیں ہوسکتی، انہیں تو انکی فیملی نہیں پوچھتی، علیمہ خان
-
پنجاب اسمبلی کے اسپیکر کو یہ ریفرنسز الیکشن کمیشن آف پاکستان کو بھیجنے کے لیے غلط مشورہ دیا گیا، رضا ربانی
-
گلگت بلتستان اور خیبرپختونخوا میں گلیشیئر پھٹنے کے خطرات میں اضافہ،محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا
-
وزیر اعظم کی ہدایت، ایران و عراق جانے والے زائرین کے ایشوز کے حل کیلئے قائم خصوصی ٹاسک فورس کا اہم اجلاس
-
صدرمملکت کا کراچی میں عمارت گرنے کے سانحے پر دکھ کا اظہار
-
رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ لیا گیا
-
محکمے روڈ میپ پر عملدرآمد کیلئے عملی اقدامات کریں، منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر نہ کی جائے، علی امین گنڈاپور
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین
-
وفاقی وزیر قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین کی زیر صدارت اجلاس، کپاس کی پیداوار بڑھانے کے لیے اقدامات کا جائزہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.