مچھ میں حادثے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی

جمعہ 4 جولائی 2025 21:23

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 04 جولائی2025ء) بولان کے علاقے میں حادثے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز بولان کے علاقے مچھ میں دزان کے مقام پر تیز رفتار ٹرک کار پر الٹنے کے نتیجے میں 3 خواتین سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا مزید کارروائی مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

متعلقہ عنوان :