
مسافر گاڑیوں میں ایل پی جی سیلنڈرز استعمال کرنے والے گاڑی مالکان کے خلاف مقدمات درج کئے جائیں گے، ڈپٹی کمشنر
جمعہ 4 جولائی 2025 19:30
(جاری ہے)
انہوں نے ڈپٹی ڈائریکٹرز کالجز اور سی ای او ایجوکیشن کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں کسی بھی مقام پر غیر رجسٹرڈ تعلیمی ادارے نہیں چلیں گے ، فوری طور پر ایسے تمام سکولز اور کالجز کو سیل کیا جائے جو بغیر مجاز اتھارٹی سے رجسٹریشن حاصل کئے کام کر رہے ہیں۔
اس ضمن میں متعلقہ تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز، ڈپٹی ڈائریکٹر کالجز اور سی ای او ایجوکیشن کو مکمل معاونت فراہم کریں گے تاکہ غیر رجسٹرد تعلیمی اداروں کو فوری طور پرسیل کیا جا سکے۔ انہوں نے ہدایت کی کہ تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں سے سرٹیفکیٹ حاصل کئے جائیں کہ وہ اپنے تعلیمی اداروں میں ایسی وہیکل کا استعمال ہرگز نہ کریں گے جس میں ایل پی جی سیلنڈرز نصب ہوں جبکہ والدین بھی اپنے بچوں کو ایسی گاڑیوں میں تعلیمی اداروں یا دیگر سفری مقاصد کے لئے استعمال کرنے سے اجتناب کریں جس میں سیلنڈرز نصب ہوں۔مزید براں ڈپٹی کمشنر نے محرم الحرام کے حوالہ سے بھی تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنرز کو ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں قیام امن پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گااور شرپسند عناصر کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.