190ملین پائونڈ کیس سننے والے بینچ میں شامل جج کی چھٹیوں کا شیڈول جاری

جمعہ 4 جولائی 2025 21:00

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 جولائی2025ء)190ملین پائونڈ کیس سننے والے بینچ میں شامل ایک جج کی چھٹیوں کا شیڈول جاری ہو گیا۔

(جاری ہے)

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری آفس آرڈر کے مطابق جسٹس محمد آصف 7جولائی سے 22جولائی چھٹی پر ہوں گے۔آفس آرڈر کے مطابق اگست کے مہینے میں جسٹس محمد آصف 11اگست سے 26اگست تک چھٹی پر ہوں گے۔آفس آرڈر کے مطابق چیف جسٹس سرفراز ڈوگر گرمی کی تعطیلات کے دوران دستیاب ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :