
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی عوامی وفود اور انفرادی درخواست گزاروں سے ملاقات
جمعہ 4 جولائی 2025 22:30
(جاری ہے)
وزیر اعلیٰ کے اس اقدام کا مقصد حکومت اور عوام کے درمیان رابطے کو مضبوط بنانا، عوامی مشکلات کا براہ راست ادراک حاصل کرنا اور ان کے ازالے کے لیے بروقت اقدامات کو یقینی بنانا ہے مختلف علاقوں سے آنے والے شہریوں نے اپنے مسائل، تجاویز اور شکایات وزیر اعلیٰ کے سامنے رکھیں جن میں صحت، تعلیم، پینے کے پانی، سڑکوں، روزگار اور بلدیاتی خدمات سے متعلق معاملات شامل تھے وزیر اعلیٰ نے ہر شہری کی بات بغور سنی اور موقع پر موجود متعلقہ محکموں کے سیکریٹریز، ڈائریکٹرز اور دیگر افسران کو ہدایات دیں کہ سروس ڈلیوری کے نظام کو بہتر بنا کر عوام کے مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کیا جائے اور اس حوالے سے رپورٹ براہ راست وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ کو بھیجی جائے میر سرفراز بگٹی نے کہا کہ صوبائی حکومت کا نصب العین عوام کی خدمت اور ان کے مسائل کا فوری اور منصفانہ حل ہے بلوچستان کے شہریوں کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جائے گا وزیر اعلیٰ نے متعلقہ محکموں کو متنبہ کیا کہ عوامی شکایات پر سستی یا غفلت برداشت نہیں کی جائے گی اور اگر کسی نے دانستہ کوتاہی کی تو اس کے خلاف تادیبی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صدر مملکت کو نہیں نکالا جارہا ، محرم میں سیاست نہ کی جائے، عوام سوشل میڈیا کی خبروں پر دھیان نہ دیں ، کچھ نہیں ہورہا ، محسن نقوی
-
ایک ہفتے کے دوران انٹربینک میں ڈالر، یورو، ریال، درہم کی قدر میں اضافہ
-
اہل بیت کی عظیم قربانی کو رہتی دنیا تک فراموش نہیں کیا جاسکتا‘ سردار سلیم حیدر
-
یومِ عاشورہ ہمیں قربانی و ایثار ،صبرو استقامت کا درس دیتا ہے،سردار ایاز صادق
-
گورنر خیبرپختونخوا کا حسینیہ ہال صدر سے برآمد ہونیوالے نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ
-
سانحہ سوات کے وقت ائیر ایمبولنس پولوفیسٹول میں وزراء کے اہلخانہ کیلئے استعمال کی گئی، گورنر خیبرپختونخوا
-
امام حسین رضی اللہ عنہ کا پیغام پوری انسانیت کیلئے مشعلِ راہ ہے،فیصل کنڈی
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشانِ حیدر) کے 26 ویں یومِ شہادت پر خراج عقیدت
-
اسمبلی میں احتجاج کی وجہ سے ارکان کو معطل نہیں کیا جا سکتا‘ سلمان اکرم
-
5 جولائی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن ہے، شرجیل میمن
-
حکومت مضبوط ، کوئی رکن کہیں نہیں جا رہا، تحریک عدم اعتماد کا شوق رکھنے والے حقیقت دیکھ لیں گے، علی امین گنڈاپور
-
کربلا کی جنگ سے ہمیں بے لوث ، عظیم تر بھلائی کیلئے قربانی کی اہمیت کا درس ملتا ہے‘ مسرت جمشید چیمہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.