ماہی گیری میں پائیداری کو یقینی بنایا جائے گا ، لانگ لائننگ طریقۂ کار متعارف کرایا جا رہا ہے، وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری

ہفتہ 5 جولائی 2025 11:46

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2025ء) وفاقی وزیر بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے ماہی گیری شعبے میں جامع اصلاحات کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماہی گیری میں پائیداری کو یقینی بنایا جائے گا ،نقصان دہ فشنگ طریقوں کے خاتمہ کے ساتھ ساتھ لانگ لائننگ طریقۂ کار متعارف کرایا جا رہا ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت بحری امور کی جانب سے ہفتہ کو جاری بیان میں وفاقی وزیر جنید انوار چوہدری نے کہا کہ

متعلقہ عنوان :