وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت

ہفتہ 5 جولائی 2025 13:31

وزیراعظم  محمد شہباز شریف کا کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ..
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2025ء) وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کیپٹن کرنل شیر خان شہید (نشان حیدر) کے 26 ویں یوم شہادت پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ کیپٹن کرنل شیر خان شہید نے کارگل کے محاذ پر بے مثال بہادری، جرات اور شجاعت کا مظاہرہ کیا جس کی دشمن بھی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکا ۔

(جاری ہے)

وزیراعظم آفس کے پریس ونگ سے ہفتہ کو جاری اپنے پیغام میں وزیر اعظم