میکسیکو ، مسافر بس دریا میں گرنے کے باعث 7 فراد ہلاک

ہفتہ 5 جولائی 2025 13:58

میکسیکو سٹی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 جولائی2025ء)میکسیکو کی ریاست گیریرومیں ایک مسافر بس دریائے تلپانیکو میں گرنے سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی حکام نے بتایا کہ ابتدائی تعداد میں 7افراد ہلاک، 5 لاپتہ اور 30 سے زائد زخمیوں کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ زخمی افراد کو قریبی ہسپتا ل منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :