ناران،بٹہ کنڈی کے مقام پر موٹر کار اُلٹ گئی،خاتون سمیت 3 سیاح زخمی

ہفتہ 5 جولائی 2025 16:44

ناران (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 جولائی2025ء) ناران میں بٹہ کنڈی کے مقام پر موٹر کار اُلٹنے سے خاتون سمیت 03 سیاح زخمی ہو گئے،ریسکیو 1122 مانسہرہ کے مطابق ناران میں بٹہ کنڈی کے مقام پر سیاحوں کی موٹر کار گاڑی بے قابو ہو کر اُلٹ گئے،کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ریسکیو ایمبولینس موقع پر پہنچ گئی،حادثے کے نتیجے میں ذوالفقار،فرحان اور مسماۃ (ش) زخمی ہوگئے جنہیں ریسکیو میڈیکل ٹیم نے ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے بی ایچ یو ناران منتقل کر دیا۔

متعلقہ عنوان :