
امریکی ایف-35 پروگرام میں ترکیہ کی دوبارہ مرحلہ وار شمولیت
اتوار 6 جولائی 2025 09:50
(جاری ہے)
انہوں نے معاہدے کے بارے میں مزید تفصیلات نہیں بتائیں لیکن کہا، یہ اقدام "جغرافیائی اقتصادی انقلاب کا حصہ ہے۔انہوں نے مزید کہاایف-35 نہ صرف ہمارے لیے فوجی ٹیکنالوجی کا مسئلہ ہے بلکہ یہ نیٹو جیسے بین الاقوامی پلیٹ فارمز میں ایک مضبوط شراکت داری کا مسئلہ ہے۔واضح رہے امریکا نے 2019 میں ترکیہ کو اپنے ایف-35 پروگرام سے باہر کر دیا تھا اور ایک سال بعد انقرہ پر زمین سے فضا میں مار کرنے والے ایس-400 روسی میزائل دفاعی نظام کی خریداری پر پابندیاں عائد کر دی تھیں لیکن ڈونلڈ ٹرمپ کی واپسی کے بعد سے نیٹو کے دونوں اتحادی اس تنازع کو ختم کرنے کے خواہاں نظر آتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایئرانڈیا طیارہ حادثے کی وجوہات سامنے آگئیں، ابتدائی رپورٹ جاری
-
ایران، لڑکی سے زیادتی اور قتل کرنے والے شخص کو سرِعام پھانسی دے دی گئی
-
دبئی ایئرپورٹ پر معروف سوشل میڈیا انفلوئنسر کی گرفتاری
-
پلاسٹک کے فضلے سے پیراسیٹامول تیار کی جاسکتی ہے، نئی تحقیق
-
افغان ٹیکسی ڈرائیوروں نے گرمی سے بچنے کیلئے انوکھا حل نکال لیا
-
ڈونلڈ ٹرمپ کا طوفان سے متاثرہ ٹیکساس کا ایک ہفتے بعد دورہ
-
برطانیہ، امام جلال الدین قتل کیس میں پولیس کی سنگین غلطی کاانکشاف
-
غزہ میں پانچ فوجیوں کی ہلاکت پر اظہار مسرت کرنے والا اسرائیلی صحافی گرفتار
-
غسل کیلئے خانہ کعبہ کی سیڑھی مقدس ترین جگہ کے لیے احتیاط کی علامت
-
قطر میں امریکی فوجی اڈے پر ایرانی حملے میں جیو ڈیسک گنبد نشانہ بنا،سیٹلائٹ تصاویر
-
تیسری میڈ اِن سعودیہ نمائش کا انعقاد دسمبر میں ریاض میں ہو گا
-
امریکہ یوکرین کے لیے اپنے نیٹو اتحادیوں کو ہتھیار فروخت کرے گا، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.