
امام بارگاہ ولی العصر، شیخ عمر وارڈ گوادر میں یوم عاشورہ کا جلوس اور مجلس اختتام پذیر
اتوار 6 جولائی 2025 21:30
(جاری ہے)
کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے ایمبولینس اور فائر بریگیڈ کی ٹیمیں الرٹ رہیں۔
جلوس کے لیے مخصوص راستے کو پہلے سے کلیئر کر کے بیریئرز لگا کر محفوظ بنایا گیا۔عزاداروں کی سہولت کے لیے پانی کی سبیلیں اور عارضی سایہ دار جگہیں قائم کی گئیں ، میونسپل کمیٹی کی ٹیموں نے صفائی ستھرائی کے فرائض خوش اسلوبی سے انجام دیے۔اسسٹنٹ کمشنر میر جواد احمد زہری نے انتظامات کو اطمینان بخش قرار دیتے ہوئے تمام متعلقہ اداروں،سکیورٹی اہلکاروں اور میونسپل ٹیموں کی کارکردگی کو سراہا۔ انہوں نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ عوام کے مذہبی جذبات کا احترام کرتے ہوئے ہر ممکن سہولت کی فراہمی کے لیے پرعزم ہے۔یوم عاشورہ کا جلوس مکمل امن، وقار اور عقیدت کے ماحول میں اختتام پذیر ہوا جس پر شہریوں اور منتظمین نے اطمینان کا اظہار کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بھارت میں بند ٹوٹنے کے باعث پانی تیزی سے قصور کی طرف بڑھ رہا ہے، جسے محفوظ رکھنے کے لیے موجودہ بند میں حفاظتی شگاف ڈالنا ناگزیر ہوگیا۔ عرفان علی کاٹھیا
-
دریائےستلج میں گنڈا سنگھ والا میں سیلاب گزشتہ تین دہائیوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
صوبہ پنجاب کے سیلاب متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن جاری
-
وزیراعظم اورایرانی صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ،سیلاب پر پاکستانی عوام سے دلی تعزیت کا اظہار
-
پاکستان کی کرپٹو سفارت کاری نے عالمی سطح پر مضبوط مقام حاصل کر لیا
-
پنجاب کے سیلابی علاقوں میں پاک فوج کا ریسکیو اور ریلیف آپریشن بھرپورانداز میں جاری
-
ایف آئی اے کا غیر قانونی کرنسی نیٹ ورکس کے خلاف کریک ڈاؤن، کروڑوں روپے مالیت کی کرنسی برآمد
-
رحیم یارخان ، گھریلوکام کاج نہ کرنے پروالدہ کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ 20 سالہ بیٹی نے زہریلی گولیاں کھا کرخود کشی کرلی
-
قومی اسمبلی کا اجلاس یکم ستمبر کو طلب، صدرمملکت نے منظوری دے دی
-
لاہور میں مضر صحت کھانا کھانے سے 5 افراد بے ہوش
-
سندر: شوہر نے سابقہ بیوی کو قتل کرکے خودکشی کر لی
-
ماہ ربیع الاوّل شایانِ شان طریقے سے منایا جائے گا‘ ڈاکٹر راغب حسین نعیمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.