
سپیکر پنجاب اسمبلی کے پاس حلف کی خلاف ورزی کرنے والے اراکین کے خلاف کارروائی کا اختیار ہے،اعظم نذیر تارڑ
پیر 7 جولائی 2025 17:15

(جاری ہے)
اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ اپوزیشن کو احتجاج کا حق حاصل ہے، مگر کرسیاں مارنا، مائیک توڑنا اور ایوان کی املاک کو نقصان پہنچانا احتجاج نہیں بلکہ قانون شکنی ہے، ایسے عناصر کے خلاف قانون کو حرکت میں آنا چاہیے ۔انہوں نے امید ظاہر کی کہ سپیکر پنجاب اسمبلی ایوان کے وقار اور جمہوری روایات کو مدنظر رکھتے ہوئے مسئلے کا ایسا حل نکالیں گے جو ایوان کے تقدس کو برقرار رکھے۔
مزید اہم خبریں
-
نیپال کی ممکنہ عبوری رہنما سوشیلا کارکی اور ان کا بھارتی کنکشن؟
-
بھارت کا اپنے شہریوں کو روسی فوج میں شامل نہ ہونے کا مشورہ
-
پاکستان کی بقا اور ترقی قائداعظم کے اصولوں پر عمل میں مضمر ہے، وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف
-
دوحہ حملے کا جواز دیتے ہوئے نیتن یاہو کا 2 بار پاکستان کا ذکر
-
مال بردار ٹرینوں میں تصادم، اسسٹنٹ ڈرائیور شخص جاں بحق، 2 زخمی
-
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی کی درخواستیں جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کی ہدایت
-
پنجاب سے گندم کی ترسیل پر پابندی کے باعث خیبر پختونخوا میں 83 فیصد فلور ملز بند
-
ریکوڈک منصوبے کی لاگت بڑھ کر 7.48 ارب ڈالر ہوگئی
-
پنجاب حکومت نے اب تک سیلاب متاثرین کیلئے کہیں سے کوئی مدد نہیں لی، عظمیٰ بخاری
-
’آپ کو اپنا منہ بند رکھنا چاہیئے اگر کسی دن میں نے پکڑلیا ناں‘
-
جلالپور پیر والا اور علی پور میں امدادی کشتیاں الٹنے سے 3 بچے جاں بحق، 9 افراد لاپتہ
-
پاکستان میں ماحولیاتی اور زرعی ایمرجنسی نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.