
یو ای ٹی لاہور اور پاور پلاننگ اینڈ مانیٹرنگ کمپنی کے مابین معاہدہ
پیر 7 جولائی 2025 17:19
(جاری ہے)
یو ای ٹی میں وزارت توانائی اور اس کے متعلقہ اداروں کے ملازمین کے لیے ایم ایس اور پی ایچ ڈی پروگرامز میں داخلے کے مواقع فراہم کیے جائیں گے، جبکہ یو ای ٹی کے اساتذہ اور طلبہ کو بھی توانائی سے متعلق غیر تجارتی تحقیقی منصوبوں میں شمولیت کا موقع دیا جائے گا۔
معاہدے کے تحت توانائی ڈیٹا مینجمنٹ کے حوالے سے یو ای ٹی کو درکار ڈیٹا کی فراہمی، ڈیٹا بینک کے قیام، اور ایک ماہر ٹیم کی تشکیل جیسے اقدامات بھی معاہدے کا حصہ ہیں۔ پرو وائس چانسلر یو ای ٹی پروفیسر ڈاکٹر ناصر حیات اور ٹیم لیڈ، انٹیگریٹڈ پلاننگ اینڈ اکنامک انالسز، ڈاکٹر جہانزیب ناصر نے معاہدے کی دستاویزات پر دستخط کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر فہیم گوہر اعوان اور ڈائریکٹر الخوارزمی انسٹیٹیوٹ آف کمپیوٹر سائنس، ڈاکٹر وقار محمود بھی موجود تھے۔مزید تعلیم کی خبریں
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
-
انٹرمیڈیٹ امتحانات :سائنس پری انجینئرنگ، پری میڈیکل اور ہوم اکنامکس کا پاکستان اسٹڈیز کا پرچہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.