نائیجیریا، ٹرک اور بس میں تصادم سے 21 افراد ہلاک ، 3 زخمی

پیر 7 جولائی 2025 21:49

ابوجا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جولائی2025ء)نائیجیریا کی ریاست کانو میں ایک ٹرک اور بس میں تصادم کے نتیجے میں کم از کم 21 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

چینی میڈیا کے مطا بق کانو سٹیٹ فیڈرل روڈ سیفٹی کور کے سیکٹر کمانڈر محمد باتور نے کہا کہ حادثہ کسووار ڈوگو کے علاقے میں زاریا کانو ہائی وے کے ساتھ پیش آیا، حادثے سے لگنے والی آگ نے دونوں گاڑیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

متعلقہ عنوان :