
سیالکوٹ ،پولیس کا پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن،2 ملزمان گرفتار
پیر 7 جولائی 2025 19:30
(جاری ہے)
ترجمان سیالکوٹ پولیس کے مطابق تھانہ مراد پور پولیس نے پتنگ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے ملزمان حسن اور رائید کے قبضہ سے 300 پتنگیں اور 02 کیمیکل ڈوریں برآمد کر کے انکے خلاف کائٹ فلائنگ ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے ملزمان کو گرفتار کر لیا اور ملزمان کے خلاف مزید تفتیش شروع کردی۔
مزید قومی خبریں
-
سیلاب متاثرین کو سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
ْوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ٹینٹ سٹی قائم
-
ْاسلام آباد ہائیکورٹ،نئے عدالتی سال کا آغاز پرچیف جسٹس نے (کل) فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرنا ہے، میرے پاس اختیار نہیں، علی گنڈا پور
-
سیکورٹی وجوہات، جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، مسافرپریشان
-
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سیلاب سے 43افراد کے جاں بحق ہونے اور لاکھوں افراد کے بے گھر اور متاثر ہونے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار
-
سرگودھا میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے قیام سے شہریوں کو جدید طبی سہولیات میسر آئیں گی ، ندیم افضل چن
-
مصطفی عامر قتل کیس،فاضل جج کی رخصت کے باعث ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
-
مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
-
بالاج ٹیپو قتل کیس، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا
-
سیلاب سے بچاؤ کیلئے آبی گزر گاہوں کے اطراف 200 میٹر تک تعمیرات پر پابندی کی تجویز
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.