
بالاج ٹیپو قتل کیس، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا
گوگی بٹ نے امیربالاج کوقتل کروانے میں منصوبہ بندی کی، ذرائع جے آئی ٹی
منگل 2 ستمبر 2025 15:55

(جاری ہے)
یاد رہے کہ امیر بالاج ٹیپو کو 18 فروری 2024 کو شادی کی تقریب میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا تھا۔
لاہور پولیس کے مطابق ٹیپو ٹرکاں والا کا بیٹا امیر بالاج ٹیپو ٹھوکر نیاز بیگ کے قریب ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں سابق ڈی ایس پی اکبر اقبال بلا کے بیٹے کی شادی کی تقریب میں شریک تھا۔شادی کی تقریب کے دوران وہاں موجود ایک حملہ آور نے فائرنگ کردی جس سے امیر بالاج ٹیپو سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا۔پولیس کے مطابق امیر بالاج ٹیپو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا، جبکہ مقتول امیر بالاج ٹیپوکے محافظوں کی فائرنگ سے حملہ آور بھی موقع پر مارا گیا تھا۔مزید قومی خبریں
-
کچے کے عوام فوری طور پر اپنے رشتہ داروں کے پاس یا حکومت سندھ کے قائم کردہ رلیف کیمپس میں منتقل ہو جائیں، شرجیل انعام میمن
-
سیلاب متاثرین کو سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
ْوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ٹینٹ سٹی قائم
-
ْاسلام آباد ہائیکورٹ،نئے عدالتی سال کا آغاز پرچیف جسٹس نے (کل) فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرنا ہے، میرے پاس اختیار نہیں، علی گنڈا پور
-
سیکورٹی وجوہات، جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، مسافرپریشان
-
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سیلاب سے 43افراد کے جاں بحق ہونے اور لاکھوں افراد کے بے گھر اور متاثر ہونے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار
-
سرگودھا میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے قیام سے شہریوں کو جدید طبی سہولیات میسر آئیں گی ، ندیم افضل چن
-
مصطفی عامر قتل کیس،فاضل جج کی رخصت کے باعث ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
-
مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
-
بالاج ٹیپو قتل کیس، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا
-
گورنرخیبر پختونخوا کا نعیم الحق کےوالد کی وفات پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.