
سرگودھا میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے قیام سے شہریوں کو جدید طبی سہولیات میسر آئیں گی ، ندیم افضل چن
منگل 2 ستمبر 2025 16:01

(جاری ہے)
ندیم افضل چن نے کہا کہ حکومت سندھ کی طرف سے سرگودھا میں قائم کئے جانے والے سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن ہسپتال میں مریضوں کوعلاج معالجہ، آپریشنز، ادویات، ڈائیلیسز اور دیگرجدید طبی سہولیات مفت فراہم کی جائیں گی اور کسی بھی قسم کا کیش کاؤنٹر نہیں ہوگا۔
اس اقدام سے پاکستان میں صحت کے شعبے میں ایک منفرد مثال قائم ہوگی جوعالمی معیار کی طبی سہولیات سے ہم آہنگ ہے۔انہوں نے کہا کہ ایس آئی یو ٹی نے سندھ میں لاکھوں مریضوں کو نئی زندگی دی ہےاور اب یہی سہولت سرگودھا میں بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ ہسپتال دراصل بلاول بھٹو زرداری کے وژن کا عکس ہے جس کے تحت عام شہریوں کو بغیر مالی بوجھ کے صحت کی بہترین سہولتیں میسر آ سکیں گی۔انہوں نے مزید کہا کہ SIUT کاعوامی خدمت کا یہ سفر آنے والے وقتوں میں پاکستان کو صحت کے میدان میں ایک نئی پہچان دے گا۔ندیم افضل چن نے کہا کہ سرگودھا میں بننے والا یہ ہسپتال ایک نعمت اور ہزاروں خاندانوں کے لیے زندگی کا سہارا ثابت ہوگا۔اس موقع پر سندھ سے آئی میڈیکل ٹیم نے مجوزہ ہسپتال کی تعمیر کی جگہ کے انتخاب کے لئے شہر کے مختلف مقامات کا دورہ کیا۔مزید قومی خبریں
-
کچے کے عوام فوری طور پر اپنے رشتہ داروں کے پاس یا حکومت سندھ کے قائم کردہ رلیف کیمپس میں منتقل ہو جائیں، شرجیل انعام میمن
-
سیلاب متاثرین کو سہولیات کی فراہمی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،خواجہ سلمان رفیق
-
ْوزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی ہدایت پر صوبے بھر میں سیلاب متاثرہ علاقوں میں ٹینٹ سٹی قائم
-
ْاسلام آباد ہائیکورٹ،نئے عدالتی سال کا آغاز پرچیف جسٹس نے (کل) فل کورٹ میٹنگ طلب کرلی
-
عمران خان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ مسائل کو خود حل کرنا ہے، میرے پاس اختیار نہیں، علی گنڈا پور
-
سیکورٹی وجوہات، جعفر ایکسپریس کو ایک بار پھر جیکب آباد اسٹیشن پر روک دیا گیا، مسافرپریشان
-
ڈاکٹر عشرت العباد خان کا سیلاب سے 43افراد کے جاں بحق ہونے اور لاکھوں افراد کے بے گھر اور متاثر ہونے پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار
-
سرگودھا میں سندھ انسٹیٹیوٹ آف یورولوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے قیام سے شہریوں کو جدید طبی سہولیات میسر آئیں گی ، ندیم افضل چن
-
مصطفی عامر قتل کیس،فاضل جج کی رخصت کے باعث ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
-
مصطفی عامر قتل کیس، ملزم ارمغان و دیگر کے خلاف فرد جرم کی کارروائی موخر
-
بالاج ٹیپو قتل کیس، جے آئی ٹی نے گوگی بٹ کو گناہ گار قرار دے دیا
-
گورنرخیبر پختونخوا کا نعیم الحق کےوالد کی وفات پر اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.